مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2982
باب: سینگی کھینچنے والے کو اجرت دینا
(إِعْطَاءُ أُجْرَةٍ لِمَنْ يَسْحَبُ السِّنْجَ)
حدیث نمبر: 2982
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - احْتَجَمَ، فَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ وَاسْتَعَطَ . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے تو پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت دی اور ناک میں دوائی ڈلوائی۔ (متفق علیہ)