مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2969
باب: شفعہ کا تعلق ہر غیر منقولہ جائداد سے ہے
(الشُّفْعَةُ مُتَعَلِّقَةٌ بِكُلِّ عَقَارٍ)
حدیث نمبر: 2969
وَقَدْ رُوِيَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مُرْسَلًا، وَهُوَ أَصَحُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ کی سند سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرسل مروی ہے اور وہ زیادہ صحیح ہے۔ حسن، انظر الحدیث السابق۔