مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2968
باب: شریک شفعہ کا زیادہ حق دار ہے
(الشَّرِيكُ أَحَقُّ بِالشُّفْعَةِ)
حدیث نمبر: 2968
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "الشَّرِيكُ شَفِيعٌ وَالشُّفْعَةُ فِي كُلِّ شَيْءٍ "رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ قَالَ:الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”شراکت دار شفعہ کر سکتا ہے اور شفعہ ہر چیز میں ہو سکتا ہے۔“ اس کی سند حسن ہے، اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔