مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(مَعْفُوٌّ عَنِ الشَّيْءِ المَدْهُوسِ بِرِجْلِ حَيَوَانٍ أَوِ المَحْرُوقِ بِالنَّارِ) باب: کسی چیز کا جانور کے پاؤں سے روند جانا اور آگ سے جل جانا معاف
حدیث نمبر: 2952
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الرجل جَبَّار وَالنَّار جَبَّار» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’(جانور کے) پاؤں سے ہونے والا نقصان ضائع ہے (اس کا کوئی معاوضہ نہیں)۔ ‘‘ اور فرمایا: ’’آگ (کسی نے اپنی جگہ میں آگ جلائی، اور پھر آندھی اس آگ کو اڑا کر کسی اور جگہ لے گئی اور وہاں آگ لگ گئی تو اس) کا نقصان ہے۔ ‘‘ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد۔