مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2934
باب: امانت ادا کرنے کا بیان
(بَيَانُ أَدَاءِ الأَمَانَةِ)
حدیث نمبر: 2934
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ "أَدِّ الْأَمَانَةَ إِلَى مَنِ ائْتَمَنَكَ ، وَلَا تَخُنْ مَنْ خَانَكَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص تمہارے پاس امانت رکھے تو تم امانت واپس کر دو، اور جو شخص تم سے خیانت کرے تو تم اس سے خیانت نہ کرو۔“ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔