مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2912
باب: قرض شہید کو بھی معاف نہیں
(القَرْضُ لَا يُغْفَرُ لِلشَّهِيدِ)
حدیث نمبر: 2912
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: يُغْفَرُ لِلشَّهِيدِ كُلُّ ذَنْبٍ إِلَّا الدَّيْنَ . رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قرض کے سوا شہید کے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“ رواہ مسلم۔