مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2898
باب: ذخیرہ اندوزی کرنے کے بعد خیرات کرنے کا بیان
(بَيَانُ إِعْطَاءِ الصَّدَقَةِ بَعْدَ الذَّخِيرَةِ)
حدیث نمبر: 2898
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "مَنِ احْتَكَرَ طَعَامًا أَرْبَعِينَ يَوْمًا تَصَدَّقَ بِهِ ; لَمْ يَكُنْ لَهُ كَفَّارَةً ". رَوَاهُ رَزِينٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص چالیس روز تک غلہ ذخیرہ کرے اور پھر وہ اسے صدقہ بھی کر دے تو وہ اس کا کفارہ نہیں ہو سکتا۔“ «لَمْ أَجِدْهُ» ”میں نے اسے نہیں پایا“، «رَوَاهُ رَزِينٌ» ”اسے رزین نے روایت کیا ہے“۔