مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2893
باب: ذخیرہ اندوزی کرنے والے کو تنبیہ
(تَنْبِيهُ مَنْ يَقُومُ بِالذَّخِيرَةِ)
حدیث نمبر: 2893
عَنْ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "الْجَالِبُ مَرْزُوقٌ وَالْمُحْتَكِرُ مَلْعُونٌ ". رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ، وَالدَّارِمِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
عمر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”(بازار میں) غلہ لانے والوں کو رزق دیا جاتا ہے، جبکہ ذخیرہ اندوز ملعون ہے۔“ إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه والدارمي۔