مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(تَنْبِيهُ مَنْ يَقُومُ بِالذَّخِيرَةِ) باب: ذخیرہ اندوزی کرنے والے کو تنبیہ
حدیث نمبر: 2893
عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْجَالِبُ مَرْزُوقٌ والمحتكر مَلْعُون» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه والدارميالشیخ عبدالستار الحماد
عمر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’(بازار میں) غلہ لانے والوں کو رزق دیا جاتا ہے، جبکہ ذخیرہ اندوز ملعون ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ و الدارمی۔