مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2887
باب: گروی رکھی ہوئی چیز کے نفع و نقصان کا بیان ، بروایت دارقطنی
(بَيَانُ نَفْعِ وَضَرَرِ الشَّيْءِ المَرْهُونِ، بِرِوَايَةِ الدَّارَقُطْنِيِّ)
حدیث نمبر: 2887
( عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ "لَا يَغْلَقُ الرَّهْنُ الرَّهْنَ مِنْ صَاحِبِهِ الَّذِي رَهَنَهُ ، لَهُ غُنْمُهُ، وَعَلَيْهِ غُرْمُهُ. رَوَاهُ الشَّافِعِيُّ مُرْسَلًا.الشیخ عبدالستار الحماد
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”رہن، مرہونہ چیز کو اس کے مالک سے، جس نے اسے رہن رکھا ہے، نہیں روک سکتا، اس کا فائدہ بھی اسی (مالک) کو ہو گا اور اس کا نقصان بھی اسی کو ہو گا۔“ امام شافعی رحمہ اللہ نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الشافعی۔