مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2886
باب: انتقاع رہن کا مسئلہ
(مَسْأَلَةُ الانتِفَاعِ بِالرَّهْنِ)
حدیث نمبر: 2886
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "الظَّهْرُ يُرْكَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا، وَلَبَنُ الدَّرِّ يُشْرَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا ، وَعَلَى الَّذِي يَرْكَبُ وَيَشْرَبُ النَّفَقَةُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب سواری کا جانور گروی ہو تو بقدرِ خرچ اس پر سواری کی جا سکتی ہے اور اگر دودھ والا جانور گروی ہو تو بقدرِ خرچ اس کا دودھ پیا جا سکتا ہے، اور جو شخص سواری کرتا ہے اور دودھ پیتا ہے، اسی کے ذمہ خرچہ ہے۔“ رواہ البخاری۔