مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(جَوَازُ الشِّرَاءِ بِالنَّسِيئَةِ وَوَضْعِ الرَّهْنِ) باب: ادھار خریدنا اور گروی رکھنا جائز ہے
حدیث نمبر: 2884
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتِ: اشْتَرَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا من يَهُودِيٍّ إِلَى أَجَلٍ وَرَهَنَهُ دِرْعًا لَهُ مِنْ حَدِيدالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی سے ایک مدت کے لیے غلہ لیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی لوہے کی زرہ اس کے پاس گروی رکھی۔ متفق علیہ۔