مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2826
باب: سود کے گناہ کا سب سے کم درجہ
(أَدْنَى دَرَجَةِ إِثْمِ السُّودِ)
حدیث نمبر: 2826
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - "الرِّبَا سَبْعُونَ جُزْءًا أَيْسَرُهَا إِثْمًا أَنْ يَنْكِحَ الرَّجُلُ أُمَّهُ ".الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سود کے (گناہ کے) ستر حصے ہیں، ان میں سے کم تر گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے نکاح (جماع) کرے۔“ سندہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ والبیہقی فی شعب الایمان۔