مشكوة المصابيح
كتاب البيوع— كتاب البيوع
(أَدْنَى دَرَجَةِ إِثْمِ السُّودِ) باب: سود کے گناہ کا سب سے کم درجہ
حدیث نمبر: 2826
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الرِّبَا سَبْعُونَ جُزْءًا أيسرها أَن الرجل أمه»الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’سود کے (گناہ کے) ستر حصے ہیں، ان میں سے کم تر گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے نکاح (جماع) کرے۔ ‘‘ سندہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان۔