مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2824
باب: سود ادھار میں ہے نقد میں نہیں
(السُّودُ فِي النَّسِيئَةِ وَلَيْسَ فِي النَّقْدِ)
حدیث نمبر: 2824
( عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "الرِّبَا فِي النَّسِيئَةِ "وَفِي رِوَايَةٍ قَالَ "لَا رِبًا فِيمَا كَانَ يَدًا بِيَدٍ ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سود ادھار میں ہے۔“ اور ایک دوسری روایت میں ہے: ”جو نقد بنقد ہو اس میں سود نہیں۔“ متفق علیہ۔