مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2717
باب: حرم میں اسلحہ کی نمائش جائز نہیں
(عَرْضُ السِّلَاحِ فِي الحَرَمِ غَيْرُ جَائِزٍ)
حدیث نمبر: 2717
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَحِلُّ لِأَحَدِكُمْ أَنْ يَحْمِلَ بمكةَ السِّلَاح» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”مکہ میں اسلحہ اٹھا کر چلنا کسی کے لیے بھی حلال نہیں۔“ رواہ مسلم۔