مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2716
باب: حرم کا درخت کاٹنا جائز نہیں
(قَطْعُ شَجَرِ الحَرَمِ غَيْرُ جَائِزٍ)
حدیث نمبر: 2716
وَفِي رِوَايَةٍ لِأَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -: لَا يُعْضَدُ شَجَرُهَا، وَلَا يَلْتَقِطُ سَاقِطَتَةُ إِلَّا مُنْشِدٌ ".الشیخ عبدالستار الحماد
اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے: ”اس کا درخت کاٹا جائے نہ اس کی گری پڑی چیز اٹھائی جائے سوائے اس شخص کے جو اس چیز کا اعلان کرے۔“ متفق علیہ۔