مشكوة المصابيح
كتاب المناسك— كتاب المناسك
(عَرْضُ السِّلَاحِ فِي الحَرَمِ غَيْرُ جَائِزٍ) باب: حرم میں اسلحہ کی نمائش جائز نہیں
حدیث نمبر: 2717
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَحِلُّ لِأَحَدِكُمْ أَنْ يَحْمِلَ بمكةَ السِّلَاح» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’مکہ میں اسلحہ اٹھا کر چلنا کسی کے لیے بھی حلال نہیں۔ ‘‘ رواہ مسلم۔