مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2712

باب: جانوروں کو بدلنے کا حکم

(أَمْرُ تَبْدِيلِ الحَيَوَانَاتِ)

حدیث نمبر: 2712
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَمَرَ أَصْحَابَهُ أَنْ يُبَدِّلُوا الْهَدْيَ الَّذِي نَحَرُوا عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ فِي عُمْرَةِ الْقَضَاءِ  . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ. وَفِيهِ قِصَّةٌ، وَفِي سَنَدِهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ.
الشیخ عبدالستار الحماد

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے صحابہ کو حکم فرمایا کہ ”انہوں نے حدیبیہ کے سال جو قربانی کی تھی اس کے بدلے میں اب عمرۃ القضاء میں قربانی کریں۔“ ابو داود۔ اس میں قصہ ہے اور اس کی سند میں محمد بن اسحاق (مدلس) ہے۔ حسن، رواہ ابو داود۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب المناسك / حدیث: 2712
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: لم تتمّ دراسته , شیخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أبو داود (1864)
٭ محمد بن إسحاق بن يسار: صرح بالسماع عند البيھقي في دلائل النبوة (320/4) و للحديث شاھد قوي عند الحاکم (485/1)»