مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2687
باب: احرام کی حالت میں دھوپ سے بچ کر سائے میں بیٹھنا جائز ہے
(جَوَازُ الجُلُوسِ فِي الظِّلِّ لِلْوِقَايَةِ مِنَ الشَّمْسِ فِي حَالَةِ الإِحْرَامِ)
حدیث نمبر: 2687
وَعَنْ أُمِّ الْحُصَيْنِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: رَأَيْتُ أُسَامَةَ وَبِلَالًا، وَأَحَدُهُمَا آخِذٌ بِخِطَامِ نَاقَةِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَالْآخَرُ رَافِعٌ ثَوْبَهُ، يَسْتُرُهُ فِي الْحَرِّ، حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ . رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ام الحصین رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، میں نے اسامہ اور بلال رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ ان میں سے ایک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنی کی مہار تھامے ہوئے تھا جبکہ دوسرا (چھتری کی طرح) اپنا کپڑا بلند کیے، آپ کو گرمی سے بچانے کے لیے، آپ پر سایہ کیے ہوئے تھا حتی کہ آپ نے جمرۂ عقبہ کو کنکریاں مار لیں۔ رواہ مسلم۔