مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2686

باب: محرم کا آنکھوں میں دوائی ڈالنا

(وَضْعُ المُحْرِمِ دَوَاءً فِي عَيْنَيْهِ)

حدیث نمبر: 2686
وَعَنْ عُثْمَانَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، حَدَّثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الرَّجُلِ إِذَا اشْتَكَى عَيْنَيْهِ وَهُوَ مُحْرِمٌ  ضَمَّدَهَا بِالصَّبِرِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
الشیخ عبدالستار الحماد

عثمان رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کے بارے میں جس کی حالتِ احرام میں آنکھیں دکھتی ہوں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے حدیث بیان کی کہ ”وہ اپنی آنکھوں پر مصبر کا لیپ کر سکتا ہے۔“ رواہ مسلم۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب المناسك / حدیث: 2686
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيح , شیخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1204/89)»