مشكوة المصابيح
كتاب المناسك— كتاب المناسك
(وَضْعُ المُحْرِمِ دَوَاءً فِي عَيْنَيْهِ) باب: محرم کا آنکھوں میں دوائی ڈالنا
حدیث نمبر: 2686
وَعَن عُثْمَان حَدَّثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّجُلِ إِذَا اشْتَكَى عَيْنَيْهِ وَهُوَ محرمٌ ضمدهما بِالصبرِ. رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
عثمان رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کے بارے میں جس کی حالت احرام میں آنکھیں دکھتی ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث بیان کی کہ وہ اپنی آنکھوں پر مصبر کا لیپ کر سکتا ہے۔ رواہ مسلم۔