مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2675
باب: بڑے شیطان کی رمی اور سر منڈوانے کے بعد عورت کا حلال ہو جانا
(حَلَالُ المَرْأَةِ بَعْدَ رَمْيِ الشَّيْطَانِ الأَكْبَرِ وَحَلْقِ الرَّأْسِ)
حدیث نمبر: 2675
وَفِي رِوَايَةِ أَحْمَدَ وَالنَّسَائِيِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: "إِذَا رَمَى الْجَمْرَةَ فَقَدْ حَلَّ لَهُ كُلُّ شَيْءٍ إِلَّا النِّسَاءَ ".الشیخ عبدالستار الحماد
امام احمد اور امام نسائی کی عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی روایت میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب وہ کنکریاں مار لے تو بیویوں کے علاوہ ہر چیز اس پر حلال ہو جاتی ہے۔“ (سندہ ضعیف، رواہ احمد والنسائی)۔