مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2674
باب: جمرہ عقبہ کنکریاں مارنے کے بعد کیا حلال ہے
(مَا يَحِلُّ بَعْدَ رَمْيِ جَمْرَةِ العَقَبَةِ)
حدیث نمبر: 2674
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "إِذَا رَمَى أَحَدُكُمْ جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ فَقَدْ حَلَّ لَهُ كُلُّ شَيْءٍ إِلَّا النِّسَاءَ "رَوَاهُ فِي "شَرْحِ السُّنَّةِ "وَقَالَ: إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی جمرۂ عقبہ کو کنکریاں مار لے تو بیویوں کے (ساتھ جماع کے) سوا اس کے لیے ہر چیز حلال ہو جاتی ہے۔“ شرح السنہ۔ اور انہوں نے فرمایا: اس کی سند ضعیف ہے۔ «سَنَدُهُ ضَعِيفٌ»، رواہ شرح السنہ۔