مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2632
باب: اونٹوں کے گلے کے ہار اون کے بٹے ہوئے تھے
(أَقْلَادُ الْإِبِلِ مِنْ صُوفٍ مَغْزُولٍ)
حدیث نمبر: 2632
وَعَنْهَا، قَالَتْ: فَتَلْتُ قَلَائِدَهَا مِنْ عِهْنٍ كَانَ عِنْدِي، ثُمَّ بَعَثَ بِهَا مَعَ أَبِي. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے ان کے قلادے اس اون سے تیار کیے جو میرے پاس موجود تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں میرے والد کے ساتھ (بیت اللہ) روانہ کیا۔ متفق علیہ۔