مشكوة المصابيح
كتاب المناسك— كتاب المناسك
(أَقْلَادُ الْإِبِلِ مِنْ صُوفٍ مَغْزُولٍ) باب: اونٹوں کے گلے کے ہار اون کے بٹے ہوئے تھے
حدیث نمبر: 2632
وَعَنْهَا قَالَتْ: فَتَلْتُ قَلَائِدَهَا مِنْ عِهْنٍ كَانَ عِنْدِي ثُمَّ بَعَثَ بِهَا مَعَ أَبِيالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے ان کے قلادے، اون سے تیار کیے جو کہ میرے پاس موجود تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں میرے والد کے ساتھ (بیت اللہ) روانہ کیا۔ متفق علیہ۔