مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2620
باب: رمی کا بیان
(بَيَانُ الرَّمْيِ)
حدیث نمبر: 2620
وَعَنْهُ قَالَ: "رَمَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًى ، وَأَمَّا بَعْدَ ذَلِكَ، فَإِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن چاشت کے وقت کنکریاں ماریں، جبکہ اس کے بعد سورج ڈھل جانے کے بعد ماریں۔ (متفق علیہ)