مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2619
باب: کنکریاں پھینکنے کا طریقہ
(طَرِيقَةُ رَمْيِ الْحَصَى)
حدیث نمبر: 2619
وَعَنْهُ قَالَ: "رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَمَى الْجَمْرَةَ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ "رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چٹکی میں لے کر چلائی جانے والی کنکری کے برابر کنکریاں مارتے ہوئے دیکھا۔ (رواہ مسلم)