مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2615
باب: مقیم ہو یا عمرہ کرنے والا دونوں حجر اسود کو بوسہ دیں
(الْمُقِيمُ أَوِ الْمُعْتَمِرُ كِلَاهُمَا يُقَبِّلَانِ الْحَجَرَ الْأَسْوَدَ)
حدیث نمبر: 2615
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ "يُلَبِّي الْمُقِيمُ، أَوِ الْمُعْتَمِرُ حَتَّى يَسْتَلِمَ الْحَجَرَ "رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَقَالَ: وَرُوِيَ مَوْقُوفًا عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، مقیم (مکے کا رہنے والا) یا عمرہ کرنے والا حجر اسود کے استلام تک تلبیہ پکارتا رہتا تھا۔ ابوداؤد۔ اور فرمایا: اور یہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما پر موقوف روایت کی گئی ہے۔ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ» ”اس کی سند ضعیف ہے، اسے ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے“۔