مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2587
باب: ہاتھ کے ساتھ استیلام کا بیان
(بَيَانُ الاسْتِلَامِ بِالْيَدِ)
حدیث نمبر: 2587
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُمَا: قَالَ نَافِعٌ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَسْتَلِمُ الْحَجَرَ بِيَدِهِ، ثُمَّ قَبَّلَ يَدَهُ ، وَقَالَ: مَا تَرَكْتُهُ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَفْعَلُهُ.الشیخ عبدالستار الحماد
صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی روایت میں ہے، نافع بیان کرتے ہیں: میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ اپنے ہاتھ سے حجر اسود کو چھوتے پھر ہاتھ چومتے، اور انہوں نے فرمایا: میں نے جب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسے کرتے ہوئے دیکھا ہے تب سے میں نے اسے ترک نہیں کیا۔ متفق علیہ۔