مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2586
باب: رکن یمانی اور حجر اسود کو ہاتھ لگانا
(لَمْسُ الرُّكْنِ الْيَمَانِي وَالْحَجَرِ الأَسْوَدِ)
حدیث نمبر: 2586
عَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: مَا تَرَكْنَا اسْتِلَامَ هَذَيْنِ الرُّكْنَيْنِ: الْيَمَانِي وَالْحَجَرِ فِي شِدَّةٍ وَلَا رَخَاءٍ مُذْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَسْتَلِمُهُمَا. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے جب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حجرِ اسود اور رکنِ یمانی کا «اِسْتِلَام» (چھونا) کرتے ہوئے دیکھا ہے، تب سے ہم نے تنگی یا آسانی، کسی بھی حال میں ان کا «اِسْتِلَام» کرنا نہیں چھوڑا۔ متفق علیہ۔