مشكوة المصابيح
كتاب المناسك— كتاب المناسك
(لَمْسُ الرُّكْنِ الْيَمَانِي وَالْحَجَرِ الأَسْوَدِ) باب: رکن یمانی اور حجر اسود کو ہاتھ لگانا
حدیث نمبر: 2586
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: مَا تَرَكْنَا اسْتِلَامَ هَذَيْنِ الرُّكْنَيْنِ: الْيَمَانِي وَالْحَجَرِ فِي شِدَّةٍ وَلَا رخاء مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يستلمهماالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے جب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حجر اسود اور رکنِ یمانی کا استلام (چھونا) کرتے ہوئے دیکھا ہے تب سے ہم نے تنگی یا آسانی کسی بھی حال میں اِن کا استلام کرنا نہیں چھوڑا۔ متفق علیہ