مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2569
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حجر اسود کا استلام چھڑی سے کرنا
(اسْتِلَامُ الحَجَرِ الأَسْوَدِ بِالعَصَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ)
حدیث نمبر: 2569
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: طَافَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ عَلَى بعير يسْتَلم الرُّكْن بمحجنالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر اونٹ پر سوار ہو کر طواف کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چھڑی کے ساتھ حجر اسود کو چھوتے تھے۔ متفق علیہ۔