مشكوة المصابيح
كتاب المناسك— كتاب المناسك
(اسْتِلَامُ الحَجَرِ الأَسْوَدِ بِالعَصَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حجر اسود کا استلام چھڑی سے کرنا
حدیث نمبر: 2569
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: طَافَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ عَلَى بعير يسْتَلم الرُّكْن بمحجنالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر اونٹ پر سوار ہو کر طواف کیا، آپ چھڑی کے ساتھ حجر اسود کو چھوتے تھے۔ متفق علیہ۔