مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2553
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بیداء کے مقام پر احرام باندھنا
(إِحْرَامُ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ عِنْدَ مَكَانِ البَيْدَاء)
حدیث نمبر: 2553
عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمَّا أَرَادَ الْحَجَّ أَذَّنَ فِي النَّاسِ فَاجْتَمَعُوا، فَلَمَّا أَتَى الْبَيْدَاءَ أَحْرَمَ ( رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ ).الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج کرنے کا ارادہ فرمایا تو لوگوں میں اعلان کیا، وہ اکٹھے ہو گئے، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم «بَيْدَاء» ”بیداء“ کے مقام پر تشریف لائے تو احرام باندھا۔ (رواہ البخاری)