مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2552
باب: اللہ تعالیٰ سے خوشنودی اور معافی مانگنا
(طَلَبُ رِضَا اللَّهِ وَمَغْفِرَتِهِ)
حدیث نمبر: 2552
وَعَنْ عِمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ كَانَ إِذَا فَرَغَ مِنْ تَلْبِيَتِهِ سَأَلَ اللَّهَ رِضْوَانَهُ وَالْجَنَّةَ، وَاسْتَعْفَاهُ بِرَحْمَتِهِ مِنَ النَّارِ ( رَوَاهُ الشَّافِعِيُّ ).الشیخ عبدالستار الحماد
عمارہ بن خزیمہ بن ثابت اپنے والد (رضی اللہ عنہ) سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ ”جب آپ تلبیہ سے فارغ ہوتے تو اللہ سے اس کی رضامندی اور جنت کا سوال کرتے اور اس کی رحمت کے ذریعے جہنم سے بچاؤ کی درخواست کرتے تھے۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ الشافعی۔