مشكوة المصابيح
كتاب المناسك— كتاب المناسك
(قَوْلُ التَّلْبِيَةِ بِصَوْتٍ عَالٍ) باب: اونچی آواز سے تلبیہ کہنا
حدیث نمبر: 2544
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كُنْتُ رَدِيفَ أَبِي طَلْحَةَ وَإِنَّهُمْ لَيَصْرُخُونَ بهِما جَمِيعًا: الْحَج وَالْعمْرَة. رَوَاهُ البُخَارِيّالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے سواری پر سوار تھا اور وہ (صحابہ کرام) حج اور عمرہ کا اکٹھا تلبیہ کہہ رہے تھے۔ رواہ البخاری۔