مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات— كتاب الدعوات
(اللَّهُ يُصَادِقُ التَّائِبَ مِنَ الكَزْتِ) باب: کژت سے توبہ کرنے والے سے اللہ تعالیٰ دوستی کرتا ہے
حدیث نمبر: 2359
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْعَبْدَ المؤمنَ المفتَّنَ التوَّابَ»الشیخ عبدالستار الحماد
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’بے شک اللہ گناہ میں مبتلا بہت زیادہ توبہ کرنے والے مومن بندے کو پسند کرتا ہے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف جذا موضوع۔