مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات— كتاب الدعوات
(التَّوْبَةُ إِلَى اللّٰهِ مِائَةَ مَرَّةٍ فِي الْيَوْمِ) باب: دن میں سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کے سامنے توبہ کرنا
حدیث نمبر: 2325
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ تُوبُوا إِلَى اللَّهِ فَإِنِّي أَتُوبُ إِلَيْهِ فِي الْيَوْمِ مائةَ مرِّةٍ» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
اغرّ المزنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’لوگو! اللہ کے حضور توبہ کرو، کیونکہ میں دن میں سو مرتبہ اللہ کے حضور توبہ کرتا ہوں۔ ‘‘ رواہ مسلم۔