مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2324
باب: دن میں سو مرتبہ اللہ تعالیٰ سے استغفار کرنا
(الِاسْتِغْفَارُ مِنَ اللّٰهِ مِائَةَ مَرَّةٍ فِي الْيَوْمِ)
حدیث نمبر: 2324
وَعَنِ الْأَغَرِّ الْمُزَنِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "إِنَّهُ لَيُغَانُ عَلَى قَلْبِي، وَإِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ فِي الْيَوْمِ مِائَةَ مَرَّةٍ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
اغر مزنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میرے دل پر پردہ سا آ جاتا ہے اور میں دن میں سو مرتبہ اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں۔“ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔