حدیث نمبر: 1611
( وَعَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "مَوْتُ الْفَجْأَةِ أَخْذَةُ الْأَسَفِ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَزَادَ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ: وَرَزِينٌ فِي كِتَابِهِ أَخْذَةُ الْأَسَفِ لِلْكَافِرِ، وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِ ).الشیخ عبدالستار الحماد
عبیداللہ بن خالد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اچانک موت، غضب کی گرفت ہے۔“ ابو داؤد۔ امام بیہقی رحمہ اللہ نے شعب الایمان میں اور رزین نے اپنی کتاب میں یہ اضافہ نقل کیا ہے: ”غضب کی پکڑ کافر کے لیے ہے جبکہ مومن کے لیے رحمت ہے۔“ صحیح۔