حدیث نمبر: 1610
( وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "الْمُؤْمِنُ يَمُوتُ بِعَرَقِ الْجَبِينِ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَالنَّسَائِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ ).الشیخ عبدالستار الحماد
بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مومن مرتا ہے تو اس کی پیشانی پر پسینہ آ جاتا ہے۔“ صحیح، اسے ترمذی، نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔