مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز— كتاب الجنائز
(يَجِبُ كَثْرَةُ ذِكْرِ الْمَوْتِ) باب: موت کو کثرت سے یاد کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 1607
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "أَكْثِرُوا ذِكْرَ هَاذِمِ اللَّذَّاتِ الْمَوْتِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَالنَّسَائِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”لذتوں کو کاٹ دینے والی، موت کو کثرت سے یاد کیا کرو۔“ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی والنسائی وابن ماجہ۔