مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز— كتاب الجنائز
(الْجُلُوسُ قَلِيلاً عِنْدَ الْمَرِيضِ هُوَ أَفْضَلُ عِيَادَةٍ) باب: مریض کے پاس کم بیٹھنا بہترین عیادت ہے
حدیث نمبر: 1591
وَفِي رِوَايَةِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ مُرْسَلًا: "أَفْضَلُ الْعِيَادَةِ سُرْعَةُ الْقِيَامِ ". رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي "شُعَبِ الْإِيمَانِ ".الشیخ عبدالستار الحماد
اور سعید بن مسیب رحمہ اللہ کی مرسل روایت میں ہے: ”بہترین عیادت وہ ہے جس میں (عیادت کر کے) جلدی اٹھا جائے۔“ ضعیف۔