مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(بَيَانُ ذَبْحِ الْحَيَوَانِ ذِي الْأُذُنِ الْمَقْطُوعَةِ وَالْقَرْنِ الْمَكْسُورِ) باب: کان کٹے اور سینگ ٹوٹے جانور کی قربانی کا بیان
حدیث نمبر: 1464
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن نضحي بأعضب الْقرن وَالْأُذن. رَوَاهُ ابْن مَاجَهالشیخ عبدالستار الحماد
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ایسے جانور کی قربانی کرنے سے منع فرمایا جس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہو یا اس کا کان کٹا ہوا ہو۔ اسنادہ حسن، رواہ ابن ماجہ۔