مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(فِي صَلَاةِ الْعِيدِ سَبْعُ تَكْبِيرَاتٍ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى وَخَمْسُ فِي الثَّانِيَةِ قَبْلَ الْقِرَاءَةِ) باب: عید کی نماز میں قرأت سے پہلے پہلی رکعت میں سات اور دوسری میں پانچ تکبیریں
حدیث نمبر: 1441
وَعَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَبَّرَ فِي الْعِيدَيْنِ فِي الْأُولَى سَبْعًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ، وَفِي الْآخِرَةِ خَمْسًا قَبْلَ الْقِرَاءَةِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ، وَالدَّارِمِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
کثیر بن عبداللہ اپنے والد سے اور وہ (کثیر) کے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز عیدین میں ”پہلی رکعت میں قراءت سے پہلے سات اور دوسری رکعت میں قراءت سے پہلے پانچ تکبیریں کہیں۔“ یہ حدیث حسن ہے، اسے ترمذی، ابن ماجہ اور دارمی نے روایت کیا ہے۔