مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(سُنَّةٌ أَكْلُ شَيْءٍ حَلْوٍ قَبْلَ صَلَاةِ عِيدِ الْفِطْرِ) باب: عید الفطر کی نماز سے پہلے کچھ میٹھا کھانا سنت ہے
حدیث نمبر: 1440
وَعَن بُرَيْدَة قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَخْرُجُ يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّى يَطْعَمَ وَلَا يَطْعَمُ يَوْمَ الْأَضْحَى حَتَّى يُصَلِّيَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَه والدارميالشیخ عبدالستار الحماد
بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الفطر کے روز کچھ کھا کر عید گاہ جایا کرتے تھے اور عید الاضحی کے روز نماز عید پڑھنے کے بعد کچھ کھایا کرتے تھے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔