مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(خَصَائِصُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ، بِرِوَايَةِ ابْنِ مَاجَهَ) باب: جمعہ کے دن کی خصوصیات ، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 1364
وَرَوَى أَحْمَدُ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ: أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَخْبِرْنَا عَنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ مَاذَا فِيهِ مِنَ الْخَيْرِ؟ قَالَ: «فِيهِ خَمْسُ خلال» وسَاق الحَدِيثالشیخ عبدالستار الحماد
امام احمد نے سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ ایک انصاری شخص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا ہمیں جمعہ کے دن کے متعلق بتائیں کہ اس میں کیا خبر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اس میں پانچ خصوصیات ہیں، ، ، ، ، ۔ ‘‘ اور باقی حدیث آخر تک (اسی طرح) بیان کی۔ ضعیف۔