مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(يُبْحَثُ عَنْ السَّاعَةِ الْفَاضِلَةِ بَيْنَ الْعَصْرِ وَالْمَغْرِبِ) باب: جمعہ میں فضیلت والی گھڑی کو عصر اور مغرب کے درمیان تلاش کیا جائے
حدیث نمبر: 1360
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "الْتَمِسُوا السَّاعَةَ الَّتِي تُرْجَى فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ بَعْدَ الْعَصْرِ إِلَى غَيْبُوبَةِ الشَّمْسِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس گھڑی کو تلاش کریں جس کے بارے میں امید کی جاتی ہے کہ وہ جمعہ کے روز بعد نماز عصر سے غروب آفتاب تک ہوتی ہے۔“ صحیح، رواہ الترمذی۔