حدیث نمبر: 1351
وَعَنْ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، بَلَغَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ كَانَ يَقْصُرُ فِي الصَّلَاةِ فِي مِثْلِ مَا يَكُونُ بَيْنَ مَكَّةَ وَالطَّائِفِ، وَفَى مِثْلِ مَا بَيْنَ مَكَّةَ وَعُسْفَانَ، وَفَى مِثْلِ مَا بَيْنَ مَكَّةَ وَجُدَّةَ، قَالَ مَالِكٌ: وَذَلِكَ أَرْبَعَةُ بُرُدٍ. رَوَاهُ فِي الْمُوَطَّأِ ".الشیخ عبدالستار الحماد
امام مالک رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے یہ حدیث پہنچی ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما مکہ اور طائف، مکہ اور عسفان اور مکہ اور جدہ کے درمیان مسافت جتنے فاصلے پر قصر پڑھا کرتے تھے۔ اور امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: اور یہ چار بُرد مسافت ہے۔ صحیح، رواہ مالک۔